Hadees e Mubaraka

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں 
ایک دن حضورﷺ گھر آئے میں نے دیکھا آج حضورﷺ بہت خوش ہیں 
حضورﷺ جلدی میں کوئی چیز اٹھا کے جانے لگے 
تو میں نے راستہ روک لیا کہ میں نے نہیں جانے دینا
 حضور ﷺ نے کہا عائشہ میرا کوئی انتظار کر رہا ھے 
اماں عائشہؓ نےکہا حضور ﷺ لوگ تو آئے ہی رہتے ہیں میری بھی بات سن لیں
 حضور ﷺ نے فرمایا :- اچھا بتاؤ کیا بات ھے
 تو حضرت عائشہؓ نے بتایا کہ مجھے میرے والد نے کہا تھا جس دن حضور ﷺ کو خوش دیکھو تو میری اور اپنی بخشش کی دعا کروانا 
حضور ﷺ نے ہاتھ اٹھائے :- 
اے اللہ عائشہ اور ابو بکر کو عزت والی
 زندگی عطا فرما اے اللہ ان کا حساب قیامت میں آسان فرمانا اور پھر کہا اے اللہ انہیں بغیر حساب ہی جنت عطا فرما 
حضور ﷺ دعا مانگ چکے تو پوچھا 
عائشہ خوش ہو گئی ہو 
جی حضور ﷺ خوش ہو گئی ہوں 
حضور ﷺ اٹھ کے جانے لگے تو واپس لوٹ آئے اور کہا عائشہ میری دعا سن کے رو رہی ہو 
مجھے قسم ھے آللّہ کی عزت کی میں اپنے ہر اُمتی کے لئے یہی دعا دن میں دو مرتبہ مانگتا ہوں
ابن حبان فی الصحیح48/6 الرقم ٧١١١

Comments

Popular posts from this blog

Coffee Tea or ☕ 🍵 Tea

Making 😋 yummy dishes with left overs