Why should we recite Durood Pak on Thursday

حضرت امام جعفر صادقؓ فرماتے ہیں کہ جب جمعرات کا دن آتا ہے تو عصر کے وقت اللہ تعالیٰ آسمان سے فرشتے زمین پر اتارتا ہے۔ ان کے پاس چاندی کے ورق اور سونے کے قلم ہوتے ہیں جو جمعرات کے دن عصر کے وقت سے لے کر جمعہ کے دن غروبِ آفتاب تک زمین پر رہتے ہیں اور  وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر درود پاک پڑھنے والوں کا درود پاک لکھتے ہیں۔
💚حضرت حذیفہؓ کا فرمان ہے ’’درود پاک پڑھنا درود پاک پڑھنے والے کو اور اس کی اولاد کو اور اولاد کی اولاد کو رنگ دیتا ہے۔‘‘ یعنی آقا پاک علیہ الصلوٰۃ والسلام پر کثرت سے درود پاک پڑھنے والے کو اور اس کی نسل کو اللہ بے حد نوازتا ہے۔
فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یَا رَسُوْلَ اللّٰهﷺ💚💚💚

Comments

Popular posts from this blog

Coffee Tea or ☕ 🍵 Tea

Making 😋 yummy dishes with left overs