Popular posts from this blog
Let's rewrite Life 🌹 let's begin again
"Let's rewrite life 🌹, let's begin again... With every sunrise, a new chance to shine ✨ Leave the past behind, and let love be our guide ❤️ Embracing each moment, with an open heart and mind 🌈 Let's fill the pages with laughter, tears, and joy 📚 And make this new chapter, one to employ 🎉 Together, let's create a beautiful story to enjoy 🌟" 😊❤️🌹😍❤️
رمضان ا رہا ہے 🌹❤️😊
اپنا سارا سٹریس ڈپریشن غم دکھ درد مایوسی سب کو اٹھا کر کچرے میں باہر پھینک دیں کیونکہ رمضان ا رہا ہے اللہ کی رحمت کی بارشیں ہو رہی ہیں سب کے گھروں میں خوشیاں زندگیوں میں خوشیاں راحتیں انے والی ہیں سب لوگ تیاریاں کر لو خوشیاں منانے کی عبادات کرنے کی اور روزے کی تیاری کرو اپ سب کو ابھی سے رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہیں شعبان میں اپنے لیے دعائیں مانگیں اللہ سے نیک خواہشات اور اچھی دعائیں اپنے لیے اپنے گھر والوں کے لیے اور سب مسلمانوں کے لیے دعا کریں امین
Comments
Post a Comment