رمضان ا رہا ہے 🌹❤️😊
اپنا سارا سٹریس ڈپریشن غم دکھ درد مایوسی سب کو اٹھا کر کچرے میں باہر پھینک دیں کیونکہ رمضان ا رہا ہے اللہ کی رحمت کی بارشیں ہو رہی ہیں سب کے گھروں میں خوشیاں زندگیوں میں خوشیاں راحتیں انے والی ہیں سب لوگ تیاریاں کر لو خوشیاں منانے کی عبادات کرنے کی اور روزے کی تیاری کرو اپ سب کو ابھی سے رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہیں
رمضان مبارک
ReplyDelete